ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 200 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 1 تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1968 ڈالر پر برقرار ہے۔
Gold rate today in Pakistan
Gold price in Pakistan
Gold rate today
Today gold rate in Pakistan
Aj ka gold rate
0 Comments